270

کلرسیداں ‘کار ڈرائیور سے پستول بمہ روند برآمد

کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلر سیداں پولیس نے دوران گشت ٹیوٹا کرولا کار کے ڈرائیور شیر خان سکنہ واہ کینٹ سے پسٹل 30 بور بمہ 5 زندہ روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں