180

کلرسیداں‘ ڈاکو گن پوائنٹ پر پانچ لاکھ چھین کر فرار

سموٹ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں سموٹ تین نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے رات گۓ محمد ادریس ولد طاہر محمود کی گاڑی پر فائرنگ کی اور اسلحہ کی نوک پر چار لاکھ بہتر ہزار روپے بھی چھین لۓ جاتے ہوئے ادریس کا موبائل فون اور پرس گاڑی میں پھینک گۓ محمد ادریس نے شاہدکوفون کرکے بلوایا شاہد نے پولیس کو 15 پر کال کی۔کلرسیداں پولیس موقع پر پہنچی محمد ادریس کی تحریری درخواست پر تفتیش شروع کرلی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں