کلرسیداں چوہدری ضیغم عباس کی شادی کی تقریب، دوست احباب اور معززین کی شرکت

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ) کلرسیداں کے نواحی گاؤں موہڑہ کنیال کے معروف سماجی شخصیت سائیں اصغر علی کے فرزند ارجمند چوہدری ضیغم عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ روز اس خوشی کے موقع پر دعوت ولیمہ کا اہتمام کیاگیا۔

دعوت ولیمہ میں سابق چیئرمین سید راحت علی شاہ، سید طاہر عباس کاظمی، خالد حسین شاہ، قاصد حسین شاہ، شوکت علی شاہ، سید عدیل رضا ، انتخاب کاظمی، علمدار حسین شاہ، سائیں امجد علی، سردار آصف، اکرام چوہان، حکیم طاہر عباس ، راجہ غلام قنبر، راجہ تیمور عباس، راجہ اسد عباس سمیت کثیر تعداد میں برادری و دوست احباب شریک تھے۔