کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)انسپکٹر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (پراپرٹی ٹیکس) راجہ محمد قاسم نے ٹیکسز کی عدم ادائیگی پر متعدد بلڈنگز کو سیل کر دیا۔ انسپکٹر نے دو عدد بلاک فیکٹریوں کو بھی ٹیکسز جمع نہ کروانے پر سیل کیاہے۔دریں اثناء انسپکٹر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے بتایا کہ نادہندگان کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
202