کلرسیداں ،دوران چیکنگ اشتہاری گرفتار

کلر سیداں(نمائندہ پنڈی پو سٹ)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس شاہ خاکی کے انچارج سب انسپکٹر افضال محمود نے محمد فہیم کے کلرسیداں دھانگلی ڈڈیال روڈ پر ناکہ بندی کے دوران محمد اشرف ولد عبد الحمید میر سکنہ ڈھوک چھچھ ڈاکخانہ چہاں راولپنڈی کے شناختی کارڈ کو جیک کیا تو یہ تھانہ سول لائن رسول میں مقدمہ کا مجرم اشتہاری نکلا جس پر اسے گرفتار کرکے تھانہ کلرسیداں کی حوالات میں بند کردیا گیا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.