فرمان امام جعفر صادق
جو کوئی ماہ شعبان میں روزانہ 700 مرتبہ درود پاک پڑھے گا، اللہ پاک کچھ فرشتے مقرر فرمادے گا۔ جو اس درود پاک کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بار گاہ میں پہنچائیں گے، اس سے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم کی روح مبارک ر خوش ہو گی۔ پھر اللہ پاک ان فرشتوں کو حکم دے گا کہ اِس دُرود پڑھنے والے کے لئے قیامت تک دُعائے مغفرت کرتے رہو۔
القول البدیع، ص (395)
139