190

کار وموٹر سائیکل چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث04رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی روات پولیس کی کاروائی کار وموٹر سائیکل چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث04رکنی گینگ گرفتار، ملزمان سے چوری شدہ مہران کار، 04موٹرسائیکل اور مسروقہ رقم05لاکھ24ہزار روپے برآمد، گرفتار ملزمان میں مشتاق، نعمان، علی حسین اور حیدر علی شامل ہیں، ملزمان کی گرفتاری اور برآمدگی پر ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کی روات پولیس کو شاباش، گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزادالوئی جائے گی، ایس پی صدرشہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صد رمحمد نبیل کھوکھرترجمان راولپنڈی پولیس

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں