راولپنڈی(نیٹ نیوز)ملک میں ڈینگی کیس میں اضافہ کے ساتھ ہی ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی نایاب ہو گیئں نا جائزمنافع خور موقع سے فائدہ اٹھانے لگے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 477 نئے مریض رپورٹ ہوئے
جبکہ راولپنڈی میں ڈینگی کے 38 مریض رپورٹ ہوئے۔
196