ڈڈیال( نمائند پنڈی پوسٹ )نبیﷺ کی آمد پر خوشی منانا ایمان کی نشانی ہے نبی ﷺ کی آمد پر خوشی کر کے اپنے ایمانوں کو پختہ کر تے ہیں ماہ ربیع الاول شریف کی آمد پر اہل ایمان ولادت مصطفی کا چر چا کر کے اللہ کی واحد نیت کا اظہار کر تے ہیں ان خیالات کا اظہار آمد ماہ ربیع الاول شریف کے سلسلہ میں منعقد ہو ا اجلاس میں الحاج جمیل اقبال ملک صدر جماعت اہلنست ممبر مر کزی مجلس عاملہ جماعت اہلنست وجمعیت علما ء جموں وکشمیر نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ استقبال ماہ ربیع الاول شریف کیے علما مشائخ تاجر وکلاء طلبا مزور کسان ہر شعبہ زندگی آج سے ہی کام شروع کر دئیے اس موقع پر انھوں نے کہا کہ امن ہمارا ہتھا ر ہے ہم ملک کے اندر امن سلامتی کا پیغام دیکر محبت اور عشق رسول اللہ علیہ والہ وسلم کو فروغ دیتے ہے مرکزی میلاد کمیٹی کے صدر چوہدری زبیر نے کہاعاشقان مصطفی کی آقا کی آمد پر خوشی اظہار کر کے محبت وپیار تقسیم کرتے ہیں آپ کی ولادت سے قبل ہر طرف اندھیر ہی اندھیر تھا 12ربیع الاول شریف کا دن انسانیت اندھیروں سے نکلا کر روشنی ہدایت کا راستہ دیا راجہ محمد سدیق نے کہا کہ 12ربیع الاول شریف اہلنست کا سب سے بڑا تبلغی اجتماع ہو تا ہے اس موقع پر شر کانے میلاد شر یف کے حوالہ سے مختلف تجاویز دی گئی اور 12ربیع الاول شر یف کو انشاللہ شایان شان طریقہ سے منائے گے ۔{jcomments on}
77