ایڈمنسٹریٹر بلدیہ یاسر ریاض کی ہدایت پر مجسٹریٹ میونسپل کمیٹی محمد مختار وٹنری ڈاکٹر رحیم ودیگر کی صبح 5 بجے ناقص غیر میعاری دودھ فروحت کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ایک من دودھ مضر صحت تلف کیا گیا اور دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو 7000 کے قریب جرمانے کیے گئے سخت وارننگ دی گئی میونسپل مجسٹریٹ محمد مختار نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر و AC ڈڈیال کی ہدایت پر کاروائی کی اور یہ تسلسل جاری رہے گا انہوں نے کہا کہ اوور ڈیٹ اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ کرنے والوں کسی صورت نہیں چھوڑیں گے آج ہم نے علی الصبح گرد نواح سے آنے والے دودھ فروشوں کی وٹنری ڈاکٹر ز و دیگر عملہ بلدیہ ڈڈیال نے چیکنگ ہڑتال کی اور اس دوران کافی مقدار میں غیر میعاری ملاوٹ شدہ دودھ تلف کیا گیاء متعدد کو جرمانے بھی کیے گئے اور وارننگ بھی دی گئی انسانی صحت کے حوالے سے کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائیں گی انہوں نے کہا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال یاسر ریاض صاحب کی ہدایت پر بلدیہ ڈڈیال اپنی زمہداریوں کوپورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں زبع خانے میں گندگی کی شکایات موصول ہوئی ہیں ان پر کاروائی عمل لای جائیں گی تجاوزات کے حوالے سے تاجروں کو نوٹس جاری کئے ہیں از خود ہٹا دیں بصورت دیگر قانونی کارروائی کی جائیں گی۔۔۔۔۔
اہم خبریں
گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس
فتح جنگ : کوٹ صلابت پل کا باضابطہ افتتاح ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے عبدالخطیت چودھری کی چودھری ایاز ایڈووکیٹ سے تفصیلی ملاقات۔
سولر پینلز,بیٹریوں اور انورٹرز پر ایک سے بڑھا کر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کا امکان۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 27 دہشتگرد ہلاک،آئی،ایس،پی،آر
آزاد کشمیر کی صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کیا،صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان۔
وزہر اعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف کروای دیا، اہم حفاظتی فیچرز شامل
چھنی پُل جی روڈ پر ٹماٹروں سے لوڈ مزدہ حادثے کا شکار، ریلوے ٹریک بند