ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی ہدایات کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم ، سی ای او ضلع کونسل اور چیف آفیسر ایم سی پنڈدادنخان کی خصوصی کاوش سے ضلع کونسل سے ایک ڈی واٹرنگ سیٹ مہیا کر دیا گیا ہے جس کو ریسکیو ٹیم کی مدد سے ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر کی سربراہی میں کندوال تحصیل پنڈ دادنخان کے گاؤں میں موجود جوہڑ کے پانی کو نکالنے کے لیے انسٹال کیا جا رہا ہے تاکہ مزید بارشوں کی صورت میں تالاب کے ٹوٹنے اور گھروں میں پانی داخل ہونے سے روکا جا سکے
