ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نےPERA فورس جہلم کے ضلعی کمانڈر کا چارج سنبھال لیا

حال ہی میں جہلم میں تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نےPERA فورس جہلم کے ضلعی کمانڈر کا چارج سنبھال لیا ڈپٹی کمشنر کو سلامی دی گئی ڈی پی او جہلم سمیت دیگر ضلعی افسران نے شرکت کی