چیرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری کر دیا



رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس ہے
جو کے حساب سے 1100، کھجور کے حساب 1600 روپے صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کرنا ہوگا۔
صدقہ فطر ہر مرد، عورت، چھوٹے اور بڑے مسلمان پر فرض ہے
جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مساکین کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.