171

چکری‘ 11کلو گرام ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام

واہ کینٹ (راجہ ارشد کیانی‘ نمائندہ پنڈی پوسٹ)موٹروے پولیس نے بڑی مقدار میں ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔چکری کے قریب دوران پٹرولنگ موٹروے پولیس کوسڑک کے کنارے(ور ج) میں ایک بوری لاوارث حالت میں ملی-شک کی بنیاد پر بوری کی تلاشی لینے پر 11 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی -ملزمان کی تلاش جاری -عالمی مارکیٹ میں ہیروئن کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ہیروئن اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دی گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں