راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چکری روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق ‘تفصیلات کے مطابق فرنٹیئر ہوٹل چکری روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی،ٹیوٹا ہائی ایس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت نہ ہو سکی
174