قارئین کرام آج دل ہے کہ خون کے آنسوں روتا ہے قلم ہے کہ لکھنے کو تیار نہیں قلم خدا کا وہ عطیہ ہے جو سچ لکھنے اور سچ کا تحفظ کرنے کے لیے بنائی گئی کالم یا مضمون ہوتا ہے مسائل کی نشاندہی کے لیے جن اداروں کے متعلق ہو وہاں کوئی کام ہوتا ہے اور بہتری کی امید پیدا ہو تی ہے آج الحمد اللہ ہمای دنیا میں ایک پہچان ہے پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک ہے جس کو ظہور پذیر ہوئے 69 سال مکمل ہو چکے ہیں جس کو حکمرانوں سیاستدانوں بیورو کریسی کے ان ظالموں نے اس طرح نوچہ اور لوٹا جسطرح گِدمُردار کی بوٹیا نو چتے ہیں قا رئین کرام کبھی آپ نے سوچا ہے ہمارے تمام سیا ستدان انڈسٹر یڑی اور کاروبار ہیں اور کئی کئی ہزار کنال کے مالک اور سینکڑوں کنال کے محلات میں رہتے ہیں کیا یہ بتا سکتے ہیں کہ ان کے آباؤ اجدار کی قیام پاکستان سے قبل کیا دہشت تھی اور تحریک پاکستان میں ان کے اجداد کی کیا قربانی تھی یہ نہیں بتا سکتے کیونکہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں تھا آج دکھ ہوتا ہے کہ پاکستان کی آبادی 25کروڑ ہو چکی انتظامی بنیادوں پر12 نئے صوبے ضرورت ہیں پاکستان کی صوبہ ہزارہ پو ٹھوار جنوبی پنجاب کی تحریکیں زوروں پر ہیں نجکاری کیا ہے کیا یہ اربوں روپے کے کمیشن کا ذریعہ ہے کیا یہ لفظ ملک دشمنی کے لیے استعمال ہوتا ہے کیونکہ یہ ملک ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں کا نہیں ان کے محلات انگلینڈ اور یورپی ممالک میں ہیں تمام سیاستدانوں اور حکمرانوں کی جائیدادیں اور اولادیں ممالک میں ہیں یہاں تو صرف لوٹ مار کرنے اور حکومت کرنے آئے ہیں پی آئی اے پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی نجکاری یا بد معاشی کیا چند وہ لوگ جن کے پاس کوئی حکومت کی طرف سے عہدہ نہیں ہو گا جو گورنر وزیر اعلیٰ وزیر دفاع نہیں ہو گا جو وزیر اعظم نہیں ہوگا وہ شخص پی آئی اے کو خرید کر ترقی کی راہ پر گامزن کر لیگا وہ اسے منافع بخش ادارہ بنا دیگا وہ بزنس مین شخص ہو گا اس کو ہمدردی ہو گی اس کے اندر ایمانداری ہو گی اگر حکومت وقت اور سابقہ حکمران پی آئی اے کی بد حالی کے ذمہ دار ہیں جو اربوں کے خسارے پر قومی ادارے کی تباہی کا موجب بن گئے ان سے پاکستان کی خیر خواہی کی امید کیسے رکھی جا سکتی ہے آج دل خون کے آنسوں روتا ہے اپنی فیکٹریاں تو ان کی100 فی صد منافع دے رہی ہیں جن اداروں کے یہ امن ہیں سٹیل مل پی آئی اے واپڈا ریلوے بتاہی کے دھانے پر پہنچ گئے در اصل یہ پاکستان کی تباہی کی بنیادیں ہے آج138ملکوں میں دکھائے جانے والے ٹی وی چینل پاکستان کی جنگ ہنسائی کا موجب بن رہے ہیں پی آئی اے کی نجکاری روک کر 6 سال تک سیاسی مداخلت بند کر کے ففٹی پر سینٹ لوگوں کو گولڈن شیک ہینڈ دیکر اسمبلی سے قانون پاس کرایا جائے پی آئی اے سمیت جس ادارے میں کرپشن پائی گئی اس کے سر براہ کو ایک ماہ میں سر عام پھانسی دی جائیگی سفارشی بھر تیاں ختم کر کے ایماندار لو گوں کو تعینات کیا جائے گا۔{jcomments on}
135