عشق قاتل سے بھی،مقتول سے ہمدردی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی،ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
59
عشق قاتل سے بھی،مقتول سے ہمدردی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی،ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
WhatsApp us