پیرودھائی پولیس نےچوری کے مقدمہ میں ملوث 2 افرادکو گرفتارکرلیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث 2 افرادکو حراست میں لے لیا،زیر حراست افراد سے مسروقہ سامان کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 4 ہزار روپے برآمد کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں