10فروری 1763 کے دن برطانیہ فرانس اور سپین کے درمیان7سالہ جنگ کے خاتمے کیلئے پیرس میں معاہدہ ہوا معاہدے کے نتیجے میں عالمی سمندروں پر برطانوی بحری بیڑوں کی دھاک بیٹھ گئی اور نو آباد یاتی علاقوں پر اس کا تسلط مزید پختہ ہو گیا اس معاہدے میں پروشیا اور آسٹر یاشامل نہیں تھے کیونکہ انہوں نے پانچ دن بعد ایک علیحدہ معاہدے ہبرٹ سبر گ کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ (عدنان طالب‘کہوٹہ)
72