39

پہیلیاں

1۔کان پکڑ کرتا ک پہ بیٹھے
تاک چڑھی کہلائے
لوگ اسے آنکھوں پر بیٹھا ئیں
اپنی شان یہ دکھائے
2۔ایک ڈبے میں بیٹھے دانے
جب کھولا تو پڑے چیا نے
جوابات؛1.عینک,2 انار (محمد عدیل فاروق)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں