86

پہیلیاں

(1)پھولوں میں دو پھول نرالے
پاتے ہیں وہ قسمت والے
کوئی تو ایک یا دونوں پائے
خالی ہاتھ کوئی رہ جائے
جواب:بیٹا‘بیٹی
(2)مخمل کے پردے خوشبو کا گھر
صبح سویرے کھلتا ہے در
جواب: گلاب
(3) جس نے بھی وہ ساز بجایا
خود نہ سنادوسروں کو سنایا
جواب:خراٹے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں