پٹرول کی مصنوعی قلت یا افواء کا کمال جہلم میں بھی پیٹرول پمپ پر عوام کا رش لگ گیا

پنجاب بھر کی طرح جہلم میں بھی پیٹرول پمپ پر عوام کا رش آج شام سے ہی لگا ہے کوئی پیٹرول پمپ تو پیٹرول نہیں دے رہا مہنگا ہونے کا انتظار کر رہا ہے اور کوئی محدود دے رہا ہے عوام ہر سے خوار ہو رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.