75

پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گرفتار

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) مندرہ پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان گرفتار، چوری شدہ 03 موٹر سائیکلز برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او مندرہ اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 ملزمان گلاب خان اور تنویر کو گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 03موٹر سائیکلز برآمد ہوئے، ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں