تھانہ سول لائنز نے کاروائی کرتے ہوئے 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت انسان کو گرفتار کر لیا ملزم نے مدعیہ کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بنایا