پنڈ دادن خان سیمنٹ سے بھرا ٹرک الٹنے سے ڈرائیور زخمی ہو گیا 

پنڈ دادن خان جہلم ڈیول کیرج وے چک شادی کے قریب سیمنٹ سے لوڈ ٹرک الٹنے سے ڈرائیور زخمی ہو گیا جبکہ بارش کے پانی کی وجہ سے سیمنٹ خراب ہو گیا زیر تعمیر سڑک کی وجہ سے آئے روز حادثات معمول بن گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں