308

پنڈی پوسٹ‘ میرا اعزا میر فخر

رجب علی راجا
مجھے پنڈی پوسٹ کا اعزازی نمائندہ ہونے پر فخر ہے جس طرح ملکی صحافت میں تین چار بڑے اخبارات ہیں جن میں ایکسپریس جس کا میں نمائندہ ہوں

۔اس کے علاوہ جنگ۔نوائے وقت اور 92نیوز ہے جو اپنے کام اور نام کے لحاظ سے معتبر مانے جاتے ہیں اوراپنی الگ پہچان رکھتے ہیں لیکن اگر ملکی اخبار کو چھوڑ کر علاقائی اخبار کو دیکھا جائے تو میں پنڈی پوسٹ کو پنڈی کے اردگرد کے علاقوں کی واحد اخبار سمجھتا ہوں

پنڈی پوسٹ ایک ایسا اخبار ہے جس کا ہمیشہ مجھے انتظار رہتا ہے میں گزشتہ دو سال سے اس کا حصہ ہوں اور اس کا حصہ ہونے پر مجھے فخر ہے اس کے کالم اس کی نیوز بچوں کا رنگین ایڈیشن ہر ایک چیز بہت اعلی ہے اتوار کو میں ایکسپریس پڑھنے کے بعد پنڈی پوسٹ کا شدت سے انتظار کرتا ہوں

جس اخبار سے میں نے لکھنا شروع کیا ہائی کلاس نیوز میرے استاد راجہ بشیر جنہوں نے مجھے۔موقع دیا اور اپنی اخبار میں میرے کالم اور میری خبریں لگائی میں نے اس اخبار سے بہت سیکھا لیکن اس اخبار نے12سال میں وہ مقام نہیں بنایا جتنا کے 7 سال میں پنڈی پوسٹ نے بنایا ہے
{jcomments on}

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں