26

پنڈیگھیب، کھنڈہ، موٹر سائیکل حادثہ، 1 شخص جاں بحق 2 شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈیگھیب میں کھنڈہ، کامرہ چوک کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کو حادثہ، جس کے نتیجے میں 50 سالہ محمد دین ولد حق نواز موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 25 سالہ عبد الغفار اور 45 سالہ فیصل شدید زخمی ہوئےاطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 پنڈیگھیب کی ایمبولینس موقع پر پہنچی لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال پنڈیگھیب منتقل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں