لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے گندم کی تیار فصل کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث فصل زمین پر بچھ گئی ہے، جس سے دانے کالے ہونے اور پیداوار کم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔