181

ٹیکسلا : چنگ چی رکشوں سےموسیقی کے آلات ہٹانے کا آپریشن شروع

واہ کینٹ (پنڈی پوسٹ نیوز)اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا اور ڈی ایس پی ٹریفک سرکل کا ٹیکسلا میں چلنے والے چنگ چی رکشوں کے خلاف کریک ڈاون غیراخلاقی مواد پر مشتمل گانوں اور زور دار آواز میں گانے چلانے پر چنگ چی رکشوں کے خلاف انتظامیہ کا کریک ڈاون تفصیلات کے مطابق رکشوں میں غیر ضروری موسیقی کے آلات سی ڈِی پلیر جس میں جب خواتین بلخصوص کالج کی لڑکیوں کےسفر کےدوران رکشہ ڈرائیور غیر ضروری گانوں اور گانےکی وڈیو چلاتے تھےجس پر مسافر خواتین کی شکایت پر سرکل ٹریفک انچارج ، اوراے سی ٹیکسلا نے نوٹس لیتے ہوئے تمام رکشوں کو ڈیک اسپیکر ، سی ڈی پلیرز کو ہٹانے کا آپریشن شروع کر دیا اہل علاقہ کی جانب سے ڈی ایس پی سرکل ٹریفک ، اے سی ٹیکسلا کو خراج تحسین سفر کے دوران خواتین کو دیکھ کر رکشہ ڈرائیور ڈیک پر تیز آواز میں گانے چلاتے اور سی ڈی پلیر پر غیر اخلاقی گانوں پر مشتمل وڈیو چلاتے اس کی روک تھام بہت ضروری تھی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں