ٹیکسلا(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ٹیکسلا مین جی ٹی روڈ پر مارگلہ ہلز کے قریب ٹریفک حادثہ میں نوجوان دم توڑ گیا ۔ریسکیو کے مطابق تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو ہٹ کیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔