119

ٹیکسلا احتجاجی دھرنے میں فائرنگ،متعدد افراد زخمی

ٹیکسلا (نمائندہ پنڈی پوسٹ)پی ٹی آئی کا ٹیکسلا کے مقام پر احتجاجی دھرنا دو مختلف گروپوں میں تصادم کے دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد جاری دھرنے میں دو مختلف گروپوں میں تنازعہ کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں محسن تاج خان ولد محمد تاج خان سکنہ ٹیکسلا،میر وائز خان عرف بہرام خان افغانی جو کہ ایم پی اے عمار خان کا ذاتی گن مین ہے،جمعہ خان ولد کریم داد سکنا لب ٹھٹھو واہ کینٹ شامل ہیں زخمیوں تحصیل ہیڈ کوارٹرٹیکسلا سے راولپنڈی سول ہسپتال منتقل کیا جار ہا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں