224

ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تیز رفتار ڈمپر نے کیری بولان کوکچل دیا،دو افراد جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق ملٹری ہسپتال راولپنڈی کے نزدیک ڈمپر نے کیری بولان کو کچلا جس کے نتیجے میں کیری میں سوار تین مسافروں میں سے دو موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک مسافر کی حالت خطرناک ہے ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں