29

وقت

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور کربناک ہوتا ہے‘ مگر یہ بھی سچ ہے کہ وقت کی سمجھائی بات حتمی ہوتی ہے اور ساری زندگی کیلئے سمجھ آجاتی ہے۔
(ریحان طارق‘مندرہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں