52

نیچر اور سگنیچر

لوگ کہتے ہیں نیچر اور سگنیچرکبھی نہیں بدلتے۔ مگردونوں چیزیں بدل جاتی ہیں بس ایک چوٹ لگنے کی دیر ہے انگلی پر چوٹ لگ جائے تو سگنیچربدل جاتے ہیں اور دل پر چوٹ لگ جائے تو نیچر بدل جاتی ہے۔ (محمد قیصر شریف‘کہوٹہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں