نماز کے فرائض

نماز کے اندر چھ فرائض ہیں جنھیں ارکان نماز کہتے ہیں ا سی طرح نماز کے باہر سات فرض ہیں جنھیں شرائط نماز کہتے ہیں ان کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔شرائط نماز 1۔جگہ کا پاک ہونا2۔کپڑوں کا پاک ہونا 3۔بدن کا پاک ہونا 4۔قبلہ رو ہونا5۔نماز کا وقت ہونا 6۔ستر کا ڈھانپنا7۔نیت کرناارکان نماز میں کوئی رکن بھول کر یا جان بوجھ کر چھوڑ دیا تو نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی۔ (رمیض جنجوعہ‘سرصوبہ شاہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں