چکری روڈ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ کا واقعہ ،تین افراد قتل دو کی حالت تشویشناک ،ذرائع ۔ریسکیو زرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق رابعہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کےنتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا،ڈیڈ باڈیز کو قانونی کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کیا جائے گا
109