نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او جہلم نے چارج سنبھال لیا

ضلع جہلم میں نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری نے ضلع جہلم کی کمان سنبھال لی اس سے قبل طارق عزیز سندھو ڈی پی او جہلم تعینات تھے جنکا تبادلہ لاہور کردیاگیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.