میرپور منگلا ڈیم  ہریام پل کے پاس سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میرپور کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ..
ذرائع کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ، جبکہ شناخت کے لیئے کوششیں بھی کی جا رہی ہیں