میجر عدنان (SSG کمانڈو) بنوں میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔۔۔

انہوں نے اپنے ساتھی کو گولیوں سے بچانے کے لیے اپنے جسم کو ڈھال بنا دیا۔
یہ ہے جرات و قربانی کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔۔

اللہ پاک شہید کے درجات بلند سے بلند تر فرمائے۔ آمین