واہ کینٹ(نما ءیندہ خصوصی ) تھانہ ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان گرفتار، 03موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوٹیکسلا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتارملزمان میں اسامہ، زعفران اورفیضان شامل ہیں،ملزمان سے 03مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے،ایس ایچ اوٹیکسلا نے بتایاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرارواقعی سزادلوائی جائے گی،ایس پی پوٹھوہار کا کہناتھاکہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں اورسہولت کاروں کو بھی گرفتار کیاجائے۔
ReplyReply allForward |