138

منگلا وین کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک

منگلا ویو ریزارٹ پہ ہائی ایس وین حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجےمیں دو افراد جانبحق 16زخمی
ہو گئے حادثہ وین کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیااور گہری کھائی میں گر گئی وین میں سوار فیملی گجرات سے منگلا سیر و تفری کےلیےآئے تھے ہائی ایس میں عورتوں بچوں سمیت 18 افراد سوار تھے

ریسکیو۔ 1122 زخمیوں کو سی ایم ایچ منگلا منتقل کررہی ہے حادثہ میں جانبحق ہونے والی کی تعداد میں اضافہ سکتا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں