139

مندرہ،مقامی شہریوں کیلئے ٹول ٹیکس سہولت ختم ہونے پر احتجاج

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مقامی افراد کے لیے ٹول پلازہ فری سہولت کے غیر اعلانیہ خاتمہ پر ٹول پلازہ مندرہ پر مندرہ کے مقامی ڈرائیوروں اور عوام کا اجتجاج ، ٹول پلازہ کو کچھ دیر کے لیے دونوں طرف سے بند کردیا گیا مگر ایس ایچ او تھانہ مندرہ محمد خان کی مداخلت پر ۔این ایچ اے انتظامیہ سے مذاکرات کے لئے 8 رکنی ٹیم تشکیل دے گئی جو این ایچ اے کے انتظامیہ سے بات کر کر مسلے کا حل نکالے گی۔اگر مطالبات نہ مانے گئے تو ٹول پلازہ مندرہ پر دوبارہ دھرنا ہوگا ۔

خبر پر اظہار رائے کریں