268

مندرہ،ضمانت مسترد ہونے پر اشتہاری مجرم عدالت سے فرار

مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ مندرہ کے مقدمہ نمبر 232/21 میں سیشن جج گوجر خان قاسم جاوید نے ملزم محمد وسیم کی عبوری ضمانت مسترد کردی ملزم محمد وسیم کمرۂ عدالت سے فرار ہوگیا.جبکہ عبدالرحیم کی عبوری ضمانت پہلے ہی مسترد ہو چکی ہے اور ملزم مفرور ہے جبکہ عبدالرحیم کا بیٹا ملزم عبداللہ پہلے ہی مفرور ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں