182

مندرہ،سالے کو ڈیم میں ڈبو کرقتل کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )مندرہ پولیس کی کاروائی،17سالہ لڑکے کو قتل کرنے والانامزد ملزم گرفتار،ملزم امجد نے گھریلو رنجش کی بناء پر اپنے سالے اسد پر تشدد کیا اورڈیم میں ڈبو کر قتل کر دیا،واقعہ کا مقدمہ02روز قبل پولیس کی مدعیت میں تھانہ مندرہ میں درج کیاگیا تھا ،ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے ،ایس پی صدرسنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم ہے ، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھرترجمان راولپنڈی پولیس

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں