مندرہ،رورل ہسپتال ملازمین پر تشدد،او پی ڈی بند مریض خوار

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مندرہ رورل ہیلتھ سنٹر کے ملازمین نے احتجاجاً ہڑتال کا اعلان کر دیا ہڑتال کی وجہ سے عملے پر تشدد بتایا جارہا ہے تفصیلات کے مطابق سرور شہید رورل ہیلتھ سینٹرمندرہ میں ویکسینیشن سینٹر عملہ علی اور اکبر اعظم نامی اہلکاروں پر ویکسینیشن کے لیے آۓ شخص کے مبینہ تشدد معاملہ پر ایمرجنسی کے علاوہ ہسپتال او پی ڈی کو احتجاً بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث دور دراز سے آئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں