ملہال مغلاں (فخر مرزا،نمائندہ پنڈی پوسٹ) ملہال مغلاں میں سینکڑوں گھرانوں میں بجلی کی فراہمی کے لیے فقط ایک ٹرانسفارمر موجود ہے جسکی وجہ سے کم وولٹیج معمول ہے جبکہ بڑھتی آبادی اور نئے گھروں کی تعمیر سے صارفین بجلی کی تعداد میں اضافہ ہو چکا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے ایس ڈی او واپڈا خانپور سے تین نئی پروپوزل کا مطالبہ کیا ہے اور بڑھتی آبادی کی وجہ سے نئے کھمبوں کی تنصیب کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
93