اسلام آباد(اویس الحق سے)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنماء ومعروف مزہبی شخصیت ہوٹل چنار مری کے مالک حاجی فدا الحق کے پوتےاور فصیح الحق کےبیٹے
،معروف قانون دان و سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان جسٹس(ر) انواز الحق،سینئر صحافی بابائے صحافت امتیاز الحق کے پوتے مسلم لیگ نواز کے رہنماء معین الحق،سیف الحق اور صحافی اویس الحق کے بھتیجے حسان الحق کی دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام آباد کی ایک نجی مارکی میں منعقد ہوئی۔
دعوت ولیمہ کی تقریب میں اسلام آباد،راولپنڈی و مری کی سیاسی سماجی و مزہبی شخصیات، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ایڈوائزر و رہنماء عوام پاکستان پارٹی حافظ عثمان عباسی،سابق صدر مرکزی انجمن تاجران و مری پریس کلب کے صدر عبدالحمید عباسی,انجمن تاجران کے رہنماء سلیم اکابر،تحریک انصاف مری کے رہنماء اسرار الحق،سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر قانون دان اعجاز الحق ایڈووکیٹ،اخلاق اعوان ایڈووکیٹ،سردار حفیظ الرحمان ایڈووکیٹ،زیشان الحق ایڈووکیٹ،مری امپرومنٹ ٹرسٹ کے سابق انفورسمنٹ آفیسر خورشید اعوان،ہوٹل مال ویو مری کے مالک حامد ستی،میڈیا پرسن خواجہ کامران ٹونی، فرخ شکور،راجہ حارث ارشد نواز عباسی،راولپنڈی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ریاست،پیپلز پارٹی کے رہنماء راجہ زیشان کیانی آف ملپور،تحریک انصاف کے رہنماء راجہ وسیم،اسلام آباد کی کاروباری شخصیت محمود احمد اعوان ،مسعود احمد اعوان،ظفر الحق آف بنی راولپنڈی،یوسی کوٹھہ کلاں کی معروف شخصیات حاجی ملک عبدالوحید،ملک تنویر احمد آف بندوٹ چک بیلی، سردار حنیف،سیف ستی،فراز قریشی،پولیس انسپکٹر غلام حسین،اشتیاق بھٹی،چوہدری زاھد،محمد کاشف،افسر خان،یاسر عباسی آف گڑیاں سمیت دیگر نے شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے اور والد فصیح و الحق و اہلخانہ کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔