مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ) نواحی علاقہ کلڈنہ کے قریب واقع گاوں کھنی تاک میں منگل کے روز طوفانی ہوا کے نتیجے میں درخت وہاں سے گزرنے والی خاتون پر جا گرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچتے ہوے اس کی میت کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میں منتقل کیا۔
124