151

مری‘سرکاری اراضی پر قبضہ کیخلاف آپریشن متعدد تعمیرات گرادیں

مری اسسٹنٹ کمشنر مری کی طرف سے مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنیوالوں کیخلاف آپریشن متعدد تعمیرات گرادیں اس موقع پر ایس ایچ اومری راجہ قاسم،مری امپروومنٹ ٹرسٹ کا عملہ اورذمہ داران بھی موجودتھے اسسٹنٹ کمشنر مری وقاص صفدر سکندری کاکہناتھا کہ کسی بھی صورت سرکاری اراضی پر قبضہ نہیں کرنے دیاجائیگا جو قبضے کررہے ہیں انکے خلاف مقدمات بھی درج کئے جائینگے،مری امپروومنٹ ٹرسٹ کے الاٹیوں نے اس کاروائی پر انتظامیہ کوخراج تحسین پیش کیاہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں