تفصیلات کے مطابق مرزا انجینئر پر پروگرام کے بعد دوران فوٹو سیشن ایک شخص نے حملہ کردیا مرزا انجینئر محمد علی کو گریبان سے پکڑا اور گلہ دبانے کی کوشش کی جسے بروقت قابو کرکہ تھانہ سٹی جہلم کے حوالہ کردیا گیا ملزم کی شناخت محمد عاصم ولد محمد سلیم کے نام سے ہوئی جو ایبٹ آباد کا رہائشی ہے
